پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے ساتویں ایڈیشن کے چودہویں میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے کراچی کنگز کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔
نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے جارہے میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ کے کپتان شاداب خان نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا، انہوں نے کہا کوشش ہوگی بڑا ٹارگٹ سیٹ کرکے میچ جیتنے کی کوشش کریں۔
اس موقع پر کراچی کنگز کے کپتان بابراعظم نے کہا کہ ٹیم 100 فیصد کارکردگی دیکھانے کی کوشش کرینگے جبکہ اسکواڈ میں دو تبدیلیاں بھی گئیں ہیں۔
کراچی کنگز
کپتان بابراعظم، شرجیل خان، بین کوک بین، محمد نبی، صاحبزادہ فرحان، لیوس گریگوری، عماد وسیم، کرس جورڈن، عمید آصف، محمد طحہ اور عثمان شنواری
اسلام آباد یونائیٹڈ
کپتان بابراعظم، شرجیل خان، بین کوک بین، محمد نبی، صاحبزادہ فرحان، لیوس گریگوری، عماد وسیم، کرس جورڈن، عمید آصف، محمد طحہ اور عثمان شنواری
واضع رہے کہ اسلام آباد یونائیٹڈ پی ایس ایل میں اب تک 4 میچز کھیل کر میچز جیت چکی ہے جبکہ کنگز اپنے چاروں میچز میں شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے۔