پی ایس ایل7:زلمی کا سلطانز کیخلاف فیلڈنگ کا فیصلہ

IMG 20220205 WA0347

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے تیرہویں میچ میں پشاور زلمی نے ملتان سلطانز کے کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔

نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے جارہے میچ میں پشاور زلمی کے کپتان وہاب ریاض نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا، انہوں نے کہا کہ سلطانز کو 160 تک محدود رکھنے کی کوشش کریں گے۔

اس موقع پر محمد رضوان نے کہا کہ ٹاس ہارنے سے زیادہ فرق نہیں پڑتا کوشش ہوگی اچھی اننگز کھیل کر ٹیم کو جیت دلوانے میں اہم کردار ادا کروں

پشاور زلمی

کپتان وہاب ریاض، کامران اکمل (وکٹ)، حضرت اللہ زازئی، حیدر علی، شعیب ملک، ایس ای ردرفورڈ، بی سی جے کٹنگ، محمد عمر، ثاقب محمود، عثمان قادر اور سلمان ارشاد

ملتان سلطانز

کپتان محمد رضوان، شان مسعود، جانسن چارلس، صہیب مقصود، خوشدل شاہ، ٹم ڈیوڈ، ڈیوڈ ولی، انور علی، عباس آفریدی، بلیسںنگ موزاربانی اور عمان طاہر


Author: desi123

Desi123.com is an online news portal that aims to provide the latest trendy news for Asians living in Asia and around the World.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *