Sports – Posted: Feb 5, 2022 | Last Updated: 11 hours ago
Posted: Feb 5, 2022 | Last Updated: 11 hours ago
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں آج 5 فروری کو دو میچز کھیلے جائیں گے، پہلے میچ میں یونائیٹڈ قنلدرز کیخلاف میدان میں اترے گا۔
دونوں ٹیموں نے اپنے گزشتہ میچز میں کامیابی سمیٹی ہے جبکہ ایک اور جیت کے پوائنٹس ٹیبل پر اپنی پوزیشن مستحکم کرنے کی کوشش کرینگے۔
ایونٹ کے دوسرے میچ میں دفاعی چیمپیئن ملتان سلطانز کا مقابلہ پشاور زلمی سے ہوگا، لیگ میں اپنے چاروں میچز میں کامیابی سمیٹ کر پوائنٹس ٹیبل پر سلطانز کا راج برقرار ہے۔
Peshawar zalmi vs multan sultans, lahore qalandars vs islamabad united, psl 7, pakistan super league, hbl psl,