جنید صفدر کی بارات کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

barata

پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدرمریم نواز کی بیٹے جنید صفدر کی بارات کی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر سامنے آگئیں۔

سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی تصاویر اور ویڈیوز کے مطابق آج جنید صفدر کی بارات کی تقریب منعقد ہوئی ہے۔

تصاویر میں دیکھا جاسکلتا ہے کہ جنید صفدر دلہا بنے اپنے والد کیپٹن (ر) صفدر اور والدہ مریم نواز کے ساتھ کھڑے ہیں ۔

266810509 1311154676009719 2527409252504397819 n

266838546 700494324256851 3771599199412191250 n 267236121 424876816010201 3226497072164027875 n

اس موقع پر مریم نواز نے نومی انصاری کی جانب سے تیار کردہ سبز رنگ کا خوبصورت لہنگا چولی زیب تن کیا۔

266731815 1494505984276480 6473548139023355254 n

جنید صفدر کے بارات کی تقریب میں شہباز شریف نے بھی شرکت کی ۔

267650100 1326051587856154 1840106553815399562 n

اس سے قبل جنید صفدر کے مایوں مہندی اور قوالی نائٹ کے تقریب کی تصاویر اور ویڈیوز منظر عام پر آئی تھیں جس میں جنید صفدر ، مریم نواز سمیت حمزہ شہباز کو گنگناتے ہوئے دیکھا گیا۔

جنید صفدراورعائشہ سیف کا نکاح لندن کےانتہائی پُرتعیش اورمہنگے ترین فائیو اسٹارہوٹل لینزبرو میں 22 اگست کوہوا تھا جس کے تقریبا 3 ماہ بعد یہ جوڑی پاکستان پہنچی ہے۔

جنید صفدر کے ولیمے کا دعوت نامہ بھی سوشل میڈیا پر سامنے آیا تھا جس کے مطابق 17 دسمبر کو لاہور میں ان کے ولیمے کی تقریب منعقد ہوگی۔


Author: desi123

Desi123.com is an online news portal that aims to provide the latest trendy news for Asians living in Asia and around the World.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *